Browsing: USA

سعودی عرب اور امارات کو جدید میزائل شکن کی فروخت کی منظوری امریکی صدر جو بائیڈن کے گزشتہ ماہ کے وسط میں مشرق وسطیٰ کے دورے کے بعد کی گئی جس کے دوران امریکی جوبائیڈن نے پٹرول کی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے تیل کی پیداوار کے معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیا تھا