© 2024 Balochistan Affairs Media All Rights Reserved
فلم ’سیکرٹس اینڈ ڈیلز: ہاؤ برٹین لیفٹ دی گلف‘ میں اس بات کی تفصیلات شامل ہیں کہ اس نے ایران کو کس طرح متنازع جزیروں کے کنٹرول میں چھوڑا اور اس کے ساتھ ہی اس میں برطانوی منظم بغاوت کے عینی شاہدین کے بیانات بھی شامل ہیں۔