April 21, 2023معروف شخصیت ،پہلی بلوچ خاتون صحافی اور روزنامہ نوائے وطن کے ایڈیٹر محترمہ آمنہ پناہ نہیں رہے۔بلوچی زبان کے واحد اخبار روزنامہ نوائے وطن کوئٹہ کی ایڈیٹر محترمہ آمنہ پناہ جمعرات کو کوئٹہ میں انتقال کرگئیں۔… Read More