بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ کا قومی اسمبلی میں خطاب. بلوچستان کی سرحدی علاقے پاک افغان اور پاک ایران باڈرز بند ہونے کی وجہ سے بلوچستان میں بیروزگاری میں مزید اضافہ ہورہا ہے. انکا کہنا تھا کہ بلوچستان میں نہ کارخانے ہیں نہ فیکٹریاں نہ ہی صنعتیں لوگوں کے روزگار کا واحد ذریعہ یہی ہے لیکن اسکی بندش سے ہزاروں خاندان شدید متاثر ہوئے ہیں.
Latest on YouTube