ایرانی پراکسی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا
ایرانی پراکسی دہشتگرد تنظیم حماس کے راکٹ حملوں میں 40 اسرائیلی مارے گئے، 700 سے ز ائد زخمی، اسرائیل کے جوابی حملوں میں 198 فلسطینی ہلاک 1000 زخمی
اسرائیلی شہر تل ابیب میں افریقی ملک ارتریا کے دو پناہ گزین گروہوں میں تصادم اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے Israel
بھارتی ریاست اڑیسہ میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی جس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے India
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے Pakistan
جبری گمشدگیوں کے عالمی دن پر لاہور اور اسلام آباد میں ‘ایچ آر سی پی’ کی تقاریب، جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہار، آئین شکنوں کے محاسبہ کا مطالبہ Pakistan
فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک جبکہ 3 آتشزدگی سے جھلس کر زخمی ہوگئے Asia
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا, انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 325 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گئے Pakistan
پاکستان کو جبری گمشدگیوں، خفیہ اور من مانی حراستوں کا سلسلہ ختم کرنا چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل ساﺅتھ ایشیا Balochistan