<
p style=”text-align: right;”>اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 15 ستمبر 2023
*خبروں کی سرخیاں*
کوئٹہ میں فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ: صوبیدار ہلاک 3اہلکار زخمی
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آئی فون 15 کی قیمت کتنی ہے؟
پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری سمیت 6 سابق وزرائے اعظم کے خلاف کیسز دوبارہ کھل گئے
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
…………………………………………….
نیوز ٹیکر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان کی خبرین
کوئٹہ میں فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ: صوبیدار ہلاک 3اہلکار زخمی
تربت،بجلی کی بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج، ایم ایٹ شاہراہ بلاک کر دی
ڈیرہ بگٹی، فٹ بالرز کے اغوا کے تناظر کے نام پر 3 نئی چوکیاں قائم کردیں
پشاور: ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں نقل، عدالت نے نتائج روکنے کا حکم دے دیا
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل
مستونگ میں کوچ اور پک اپ میں تصادم ،3 افراد ہلاک
مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا
سرکاری نوکریوں پر سفارشی بھرتیوں کیخلاف قلات سے شروع لانگ مارچ کوئٹہ پہنچ گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عالمی و علاقائی خبریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں مہلک نیپا وائرس کے پانچویں کیس کی تصدیق
قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا
6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی منتقلی، امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
شمالی کورین سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات، راکٹ ٹیکنالوجی میں گہری دلچسپی کا اظہار
ویتنام: ہنوئی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 56 ہو گئیں
گیس فیلڈ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، سندھ میں گیس فراہمی کا نظام بری طرح متاثر
ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا پیپلز پارٹی کیخلاف اتحاد، سندھ میں ساتھ چلنے پر اتفاق
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور (جے یو آئی) نے پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد کرتے ہوئے سندھ میں ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایپل نے آئی فون 15 سیریز لانچ کردیا ،ایپل فونز کے مخصوص ماڈل میں 100 ڈالر کی کمی
نیا سیریز آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس پر مشتمل
فرانس نے آئی فون 12 کی فروخت پر پابندی عائد کر دی
آئی فون 15 کی قیمت کتنی ہے؟
ایپل نے آئی فون 15 سیریز متعارف کروا دی
غیرملکی میڈیا کے مطابق اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد لاپتا ہیں۔
پشاور: ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں نقل، عدالت نے نتائج روکنے کا حکم دے دیا