آپ سیلاب زدگان کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
پاکستان میں سیلاب نے ہزاروں افراد کو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔
آفات سے نمٹنے کے حکومتی اداروں کے مطابق خصوصاً پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ہزاروں گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
اگر آپ بھی سیلاب زدگان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس *پوڈکاسٹ* میں جانیں کہ انفرادی حیثیت میں مدد کا بہترین طریقہ کار کیا ہے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.