Latest on YouTube
بی بی سی نیوز عربی اور فارسی کی ایک مشترکہ دستاویزی فلم میں مشرق وسطیٰ میں برطانیہ کی سلطنت کو ختم کرنے والے خفیہ معاہدوں کو ظاہر کیا گیا ہے۔
فلم ’سیکرٹس اینڈ ڈیلز: ہاؤ برٹین لیفٹ دی گلف‘ میں اس بات کی تفصیلات شامل ہیں کہ اس نے ایران کو کس طرح متنازع جزیروں کے کنٹرول میں چھوڑا اور اس کے ساتھ ہی اس میں برطانوی منظم بغاوت کے عینی شاہدین کے بیانات بھی شامل ہیں۔
Login to your account below.