*مسز چیٹرجی ورسز ناروے، ایک سچے واقعے پر مبنی فلم*
*دو ماہ قبل ریلیز ہونے والی انڈین فلم ‘مسز چیٹرجی ورسز ناروے’ اب نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد دوبارہ خبروں میں ہے۔*
*یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے جو تقریباً 12 سال قبل ناروے میں ایک انڈین جوڑے کے ساتھ پیش آیا تھا۔*