:کوئٹہ
بلو چستان میں کو رونا وائر س کے 4نئے کیسز رپورٹ متاثرین کی تعداد 33630ہو گئی۔
محکمہ صحت کے کوروناوائرس آپریشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطا بق صوبے کے 6اضلا ع سے کو رونا وائر س کے 359ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 4افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہو ئی جبکہ 50افراد کے نتائج آنا با قی ہیں.
رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران3مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد اب تک صحت یا ب ہو نے والوں کی تعداد 33180ہو گئی ہے جبکہ 6مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے.
رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائر س سے اب تک 362اموات ہو چکی ہیں اور صوبے میں
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.