بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے گیارہ مزید کیس رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں رواں سال ڈینگی کے کیسز کی تعداد 4640 ہوگئی۔
جبکہ سب سے زیادہ3218کیسز ضلع کیچ 759کیسز لسبیلہ،640کیسز گوادر سے سامنے آئے ہیں،جبکہ کوئٹہ سے 23ڈینگی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔