بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی شروع نہ ہو سکی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، زیارت، دکی، مسلم باغ، خانوزئی، پشین، توبہ اچکزئی اور توبہ کاکڑی میں سیکڑوں بے گھر خاندان خیموں سے محروم ہیں۔سیلاب متاثرین کے مطابق اب تک سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکیں بحال نہیں کی گئی ہیں۔متاثرہ افراد نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کھانے کا سامان تو مل رہا ہے لیکن پکانے کے لیے برتن نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں میں بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.