اطالوی کوسٹ گارڈز کے مطابق قریب میں موجود بحری جہاز نے تارکین وطن کوبچانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کچھ افراد کو بچا بھی لیا گیا۔
اطالوی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ حادثے میں تقریباً 17 افراد کو بچا لیا گیا جب کہ 30 اب بھی لاپتہ ہیں۔
خیال رہے کچھ دنوں پہلے بھی ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی تھی جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.