کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ اب اتنا مشہور ہو گیا ہے کہ اسے ایک ڈچ گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے بھی اپنی آواز میں گا کر اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
کوک سٹوڈیو کے سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے لیاری کے بلوچ گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کو اب تک مختلف گلوکار اپنی آواز میں گا چکے ہیں۔
نیدر لینڈز کی معروف گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ’کہانی سنو‘ کو اپنی آواز میں گا رہی ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.