ہرنائی کے علاقے شاہرگ کا رہائشی ڈیڑھ ماہ قبل ناراض ہوکر گھر چھوڑنے والا 12 سالہ نوجوان ہرنائی میں صوبائی وزیر کے بنگلے سے بازیاب۔
بشیر احمد ولد عبدالمالک نے بھائی گل محمد کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ صدر ہرنائی میں درج کرائی کہ ملزمان محمد فاروق اور محمد نواز نے میرے بھائی کو ہرنائی میں واقع صوبائی وزیر کے بنگلے میں گزشتہ 20 روز سے قید کر رکھا تھا اور اس کے ساتھ زیادتی بھی کی جاتی رہی۔
مدعی نے مقدمے میں ملزمان کیخلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.