تربت ۔سرکاری ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبدالقیوم ولد محمد سعید شخص ہلاک ہوگیا۔
مقتول پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماورکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی کے بہنوی ہیں/
کوئٹہ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حیدر خان ولد زنوں خان جتوئی کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.