بھارتی ریاست اڑیسہ میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی جس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے Read More
بلوچستان میں سیلابی بارشیں: 3 سو 35 مکانات کو نقصان، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت اب تک 10 شہری ہلاک، پی ڈی ایم اے
ضلع کیچ میں بارشوں کا سلسلہ جاری، تگران میں ڈرائیور سیلابی ریلے میں بہہ گیا، میرانی ڈیم میں پانی کی سطح مزید بلند
بلوچستان میں طوفانی بارشیں: سیلابی ریلوں میں بہنے اورآسمانی بجلی گرنے سے 4 بچیوں سمیت سات ہلاک،ندی نالوں میں طغیانی،کیچ عبدوئی بارڈرپرسیکڑوں تیل بردارگاڑیاں پھنس گئیں،میرانی ڈیم اسپل وےسے پانی کااخراج شروع
حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش باقی،انتظامیہ کی حب ندی کے قریب علاقہ مکینوں کو ندی سے دور رہنے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
بلوچستان بھر میں بارشوں سے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، وسیع اراضی زیر آب آگئی، مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک معطل، ہزاروں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے۔
گچک اوردیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،متعدد مکانوں کی چھتیں ، دیواریں گر گئیں،تیارفصل کونقصان
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مسلسل بارشوں کے بعد پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے
UN was asked to send a fact-finding mission to investigate human rights violations and crimes against humanity in Balochistan