اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 11 اکتوبر 2023
*خبروں کی سرخیاں*
بلوچستان میں سڑک حادثات میں سالانہ 8ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں، موٹر وے پولیس
کو ئٹہ میں بچے کے ساتھ بد فعلی کر نے کے الزام میں 2افراد گرفتار
نگران وزیر اعظم اور آرمی کا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،
وڈھ میں فریقین 4 دن میں 23 جون کی پوزیشن پر جائیں، بصورت دیگر سیکورٹی ادارے دونوں کے خلاف کارروائی کرینگے
نیوکاہان میں بلوچوں کی زمینوں پہ قبضہ اور اسکول کو مسمار کرنے کی کوششیں باعث تشویش ہیں،بساک
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.