خبر ایجنسی کے مطابق ملزمان کو سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف تنقید کرنے والے طالبعلم کے قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی۔
دوسری جانب طالبعلم ابرار فہد کے قتل کے الزام میں 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔
یاد رہے 2019ء میں طالبعلم کو سوشل میڈیا پر حکومت مخالف پوسٹ کی وجہ سے یونیورسٹی کے طلباء نے قتل کیا تھا۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023