Tuesday, May 14, 2024
BALOCHI        URDU        BRAHUI        ENGLISH
About Us        Contact Us        Privacy Policy

بولان ۔ سبی سے کوئٹہ جانے والی بدقسمت پک اپ گاڑی تیز رفتاری کے باعث بولان میں پنجرہ پل کے مقام پر حادثے کا شکار ہوکر بولان ندی میں جاگری لاشوں اور زخمیوں کو بولان ندی سے نکال کر سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیاگیا

 

سرکاری ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ 6زخمیوں میں چار کی حالت سخت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں کوئیٹہ ریفر کردیا گیا

 

لیویز ذرائع کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ہانبھی قبائل اورایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے جوگرمیوں میں سبی سے نقل مکانی کرکے کوئٹہ جارہے تھے۔

Exit mobile version