بی این پی قلات نے ڈویژن کے لیے بلدیاتی انتخابات کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دی جبکہ بی این پی خضدار کے افس نے بلدیاتی فارم پر کرنے کا مہم شروع کردیا ۔
ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی این پی قلات نے ٹکری شفقت لانگو کی سربرائی میں پارلیمانی بورڈ تشکیل دی ہے جو پارٹی کارکناں سے الیکشن فارم کی وصولی کرکے ان کو پارٹی ٹکٹ جاری کرے گی۔
ضلعی کابینہ خضدار نے اعلان کیا ہے کہ بی این پی خضدار پارٹی آفس میں پارٹی کارکناں کے الیکشن فارم بھر رئے ہیں ۔