تمپ:
گزشتہ شب گورنمنٹ خان کلگ ہائی اسکول کو جلادیاگیا،آفیس میں رکھے کلاس نہم،دہہم کے امتحانی فارم بمعہ فیس،سروس بُک،حاضری رجسٹر،کرسیاں،ٹیبل،پنکھے،قالین،الماریاں،سائن بورڈ، سمیت متعدد کتابیں جل کر خاکستر ہوگئیں ہیں۔
واضح رہے کہ گورنمنٹ خان کلگ ہائی اسکول دازن تحصیل تمپ کے بہترین اسکولوں میں شمار ہوتا ہے.واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔
مگر آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہین لائی جاسکی۔
پولیس ومقامی انتظامیہ جرائم اور چوری ڈکیتی روکنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں۔