بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ گورنر بلوچستان مسائل حل کرنا چاہتے ہیں مگر وہ بے بس ہے یہ انکشاف انہوں اپنی رہایش گاہ پر پریس کا نفرنس میں گورنر بلوچستان کے استعفی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا۔
سردار اختر مینگل نے کہا ہے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کے استعفی دینے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں ہے، وہ صوبے کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں مگر بے بس ہیں۔