گوادر:
سربندن کے دوماہیگیر سمندرمیں لاپتہ ہوگئے
گوادر کے علاقے سربندن کارہائشی ناخداشریف ولد محمد حنیف ہفتے کے روز شکار کی غرض سے سمندر روانہ ہوئے تھے،دو دن گزرنے کے بعد بهی گهر واپس نہیں لوٹے ہیں۔لواحقین نے اطلاع دی ہے کہ ان کے ساتهـ ایک جانشو(مددگار) بهی ہے وه بهی لاپتہ ہے۔