حب:
کوئٹہ کراچی کوچ مالکان نے کوسٹ گارڈ کے خلاف وندر سے روڈ بلاک کردیا گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔
واضح رہے کہ بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز اس حوالے سے متعدد بار اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں۔
ٹرانسپورٹروں کی جانب سے بلوچستان بھر میں شاہراہوں سے چیک پوسٹوں کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔