کوئٹہ:
کوئٹہ سے ملنے والی چار لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی، تفصیلات کے مطابق منگل کو ایدھی حکام نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی چار لاوارث میتوں کی دشت قبرستان میں تدفین کردی یہ لاشیں مختلف اوقات میں شہر سے ملیں تھیں جنکے ورثاء معلوم نہ ہونے پر انکی تدفین کردی گئی