کوئٹہ:
ذرائع کے مطابق ہفتے کو نامعلوم افرادنے کوئٹہ سول لائن تھانہ پرہینڈ گرینڈ پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا
دوسری جانب ذرائع کے مطابق خضدار پریس کلب کے سینئرصحافی محمد خان ساسولی پرکوشک میں حملہ کیا گیا۔
تاہم وہ اس حملے میں معجزانہ طورپر محفوظ رہے ہیں۔
حملہ کی نوعیت معلوم نہ ہوسکی۔