کراچی :
لاپتہ داد شاہ بلوچ کے اہلخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لاپتہ داد شاہ بلوچ کی بازیابی کیلئے بروز ہفتہ ماڑی پور روڈ پر احتجاجی مظاہرے کیا جائے گا۔
کراچی کے باشعور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے داد شاہ کی بازیابی کیلئے ان کی آواز بنیں۔