فورسز نے کراچی سے بلوچستان کے دو رہائشیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والوں کی شناخت طفیل ولد شیر محمد سکنہ مند کیچ اور دینار ولد محمد اقبال سکنہ پروار مشکے کے ناموں سے ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق طفیل آغا خان اسپتال کے سامنے مسجد سے اپنے گھر کی طرف جارہا تھا جو لاپتہ ہوگیا اور دینار کو فورسز نے کراچی مرشد اسپتال سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا
خیال رہے اس سے پہلےبھی بہت سے بلوچ طلباء کراچی سے لاپتہ ہوچکے ہیں،جن کا الزام پاکستانی خفیہ اداروں پر لگایا جاتا ہے۔