چاغی بازار میں اوپن منی پمپ میں آگ لگ گئی جس سے2 دوکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں فائر بریگیڈ نہ ہونے کے سبب دوکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ کو بجھا کر دیگر دوکانوں کو بچا لیا گیا۔
پروم کپ میں ڈیزل بردار گاڈی الٹنے سے گاڑی کوآگ لگ گئی جس سے گرمکان کا ایک نوجوان جھلس کر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے گاڑی بے قابو ہوکرالٹ گئی تھی۔