اطلاعات کے مطابق ۱۲ فروری کو زاہدان شہر کے جنوب میں واقع منزلاب کے قریب ایرانی آرمی نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے ایک بلوچ فرزند کو ماردیا ـ
مارے جانے والے بلوچ شہری کی شناخت رامین زاروزہی کے نام سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں ہر سال ایرانی سیکورٹی اور فوجی اہلکاروں کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد مارے جاتے اور زخمی ہو جاتے ہیں ۔