پنجگور :
ضلع کونسل پنجگورکی خواتین کی مخصوص نشستوں پر نیشنل پارٹی اور اسکے اتحادیوں کو واضح اکثریت مل گئی۔
بی این پی عوامی ٹاس کے ذریعے صرف ایک نشست جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سعیدہ بی یی 07 ووٹ لے کر کامیاب آفرانہ بی بی 05 ووٹ لے کر جیت گئی جبکہ بی این پی عوامی کے نسرین بی بی اور مہوش عقیل چار چار ووٹ لے کر برابر رہے فیصلہ ٹاس کے ذریعے ہواجس میں بی این پی عوامی کی نسرین بی بی کامیاب ہوگئی ۔
ضلع کونسل میں اب نیشنل پارٹی اور اسکے اتحادیوں کے پاس واضح اکثریت ہے ۔
Panjgur: