کوئٹہ:
سوراب کے علاقے کلی رودینی میں مسلح افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کرکے شوہرکو دونوں بیویوں سمیت قتل کردیا۔فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
پولیس ذراِئع کے مطابق محمدحیات نامی شخص نےمسماۃ( ن) کو گھرسے بھگاکرشادی کی تھی جس پرلڑکی کے والدنے دیگرافراد کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکےانھیں قتل کردیاہے۔
مقتولین کا تعلق بیسیمہ سے بتایاجاتاہے۔