سبی:
اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے غریب آباد میں نیم رات کو ایک مکان کے بالائی منزل میں آتشزدگی ،دس لاکھ روپے نقد ،سونے کے زیورات ،تعلیمی اسناد ،دیگر اہم دستاویزات ،فرنیچرسمیت کمرے کے قیمتی سامان خاکستر ہوگئے ، سرکاری فائر بریگیڈ سمیت اہل محلہ نے ملکر آگ کو قابو کرلیا ۔
آگ مچھر مار جیلیبی جلانے سے لگی ہے آگ لگنے کے باعث کمرے میں پڑے ہوئے دس لاکھ روپے کیش ،ایک لاکھ روپے مالیت کا زیوار ، تعلیمی اسناد ،لوکل سرٹیفکٹ سمیت دیگر اہم دستاویزات ،فرنیچراور قیمتی گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگئے۔
آگ لگنے کی اطلاع پڑوسیوں نے دیا واقع کی اطلاع ہی ملتے ہی فائربریگیڈ پہنچ گئی فائر بریگیڈ سمیت اہل محلہ نے ملکر آگ کو قابو کر لیا۔