ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے کِلی زارروزئی میں عبدالسلام ولد محمدہاشم زاروزئی نامی شخص نے اپنی بہن کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
مقتولہ کی لاش کو سول ہسپتال خاران منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد میت ورثاءکے حوالے کردی۔
جبکہ خاران پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی
تاہم اب تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔