ریسکیوذرائع کے مطابق ایک اطلاع پر ایدھی رضاءکاروں نے گزشتہ روز منگھو پیر روڈ نورانی ہوٹل حب کینال سے ڈوبی ہوئی ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر کے شناخت کےلئے اسپتال منتقل کردیا.
تاہم شناخت نہ ہونے کے باعث ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ کراچی ریفر کردیا گیا ۔