تفصیلات کے مطابق کندکوٹ کے بخشاپور تہانہ کے حدود میں پولیس کے گشت کے دوران ڈاکوؤں نے حملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں مقصود احمد اور ادب حسين کو قتل کر دیا جبکہ موبائل ڈرائیور صدام حسین فائرنگ سے زخمی ہو گئے ۔
پولیس زرائع کے مطابق پولیس نے علاقے کو گیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی جبکہ زخمیوں اور ہلاک پولیس اہلکاروں کو مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا ہے ۔