گوادر:
گزشتہ روز جیونی کے ساحلی علاقے کنٹانی میں ایک ماہیگیرسمندرمیں گرکرلاپتہ ہوگیا۔
ضلع انتظامیہ کی جانب سے دودن تک کنٹانی میں ایرانی تیل کی درامدروک کرمزکورہ ماہیگیرکی لاش کوتلاش کیاگیا،لیکن تاحال اس کی لاش سمندرسے برامدنہ ہوسکی۔
علاوہ ازیں گزشتہ شب اورماڑہ کے سمندرمیں عبدالحق ولد فیروز نامی ماہیگیر گرکرلاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔