آمد اطلاعات کے مطابق فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے بلوچ خاتون، نور خاتون اپنے کمسن بچوں کے ساتھ بازیاب ہوگئیں۔
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے انکی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔
یاد رہے کہ سبی بدرا کے رہائشی بلوچ خاتون نور خاتون، بیٹے عبدالغفار اور بیٹی بانڑی کو 28 اگست کو سیکورٹی فورسز نے کوئٹہ کے یونائیٹیڈ ہوٹل پر چھاپہ مارتے ہوئے انہیں حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔