تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
اطلاعات کے مطابق میڈیکل اسٹور کے سامنے گمشاد ہوٹل پر فائرنگ سے پنجاب کا رہائشی غلام یاسین نامی شخص زخمی ہوگیا۔ یاسین ہوٹل میں ملازم تھا۔
زخمی کو تشویشناک حالت میں ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کیا گیا۔
مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔