ذرائع کے مطابق ایف آئی اے تربت نے منی لانڈرنگ کا پہلا مقدمہ درج کرکے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم حلال احمد ولد حسن ساکن تربت کو عدالت سے ضمانت خارج ہونے کی صورت میں گرفتار کرلیا۔
ملزم نے کئی بنک اکانٹس سے کروڑوں روپے منی لانڈرنگ کی ہے۔
جس پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔