:تربت
بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کے طلباء نے شاعرگلزمین مبارک قاضی کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جس میں اساتذہ نے بھی شرکت کی۔
طلباء نے مبارک قاضی کے اشعار ترنم کے ساتھ گا کر پیش کیئے۔
دریں اثناء اساتذہ میں سے پرنسپل علی جان اور سلیم ہمراز نے قاضی کی زندگی اور ادبی خدمات پر اظہارخیال کیا۔