گورنر بلو چستان ملک عبد الولی کاکڑ نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 17جولائی پیر کو سہ پہر 4بجے طلب کیا ہے۔
اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاروں ، پرمنٹ و الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں اور وزیٹر ز کا اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ بذیعہ کارڈ ہوگا۔
جبکہ تمام سر کا ری و غیر سر کاری مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکریٹ میں داخلہ ممنوع ہو گا۔