مکران ڈویژن کو 200 کی جگہ 35 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے جسکے نتیجے میں مکران کے تینوں اضلاع کے مند،تُمپ،تربت، ہوشاب، پنجگور، پسنی، اورماڑہ، جیونی، گوادرانڈسٹریل، گوادر ڈیپ سی پورٹ اور گوادر گرڈاسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
بلوچستان کے مکران ڈویژن کو 200 کی جگہ 35 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔
بجلی بحران سے تربت، گوادر سمیت مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیا ڈویژن کے مختلف فیڈرز میں 16 سے 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے