بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا تادمِ مرگ بھوک ہڑتال تیسرے روزبھی جاری،اپنے حق کے لئے زندگی سے بھی گزرجانے کاعزم
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ گزشتہ 149دنوں سے اپنے چھ جائز مطالبات کے حق میں جاری تھا۔
جس میں اب تین فیزیوتھراپسٹ ڈاکٹرتادم مرگ بھوک ہڑتال پربیٹھے ہیں،گزشتہ روزایک احتجاجی ڈاکٹرکی طبیعت اچانک بگڑگئی تھی جسے طبی امدادکے لئے اسپتال منتقل کردیاگیاتھا۔
جبکہ دیگرفیزیوتھراپسٹ ڈاکٹرزکی جانب سے بھوک ہڑتال جاری ہے۔