آل بلوچستان کوچز یونین کے ترجمان ناصر شاہوانی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ٹرانسپورٹ چلانا مشکل ہو گیا ۔
ناصر شاہوانی نے کہا کہ کوچز کے سپیئر پارٹس اور دیگر اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ٹرانسپورٹرز کو ریلیف فراہم کرے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کو فوری واپس لے۔