آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا ہے۔ محققین کے مطابق ویسٹرن آسٹریلیا کے ساحلوں میں موجود سی گراس کا یہ پودہ ایک سو اسی کلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ وہ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ’شارک بے‘ کے علاقے میں دریافت کیے گئے اس پودے میں کتنے مزید پلانٹس اُگے ہیں اور ان کی ماہیت کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ایسی نباتات کے مطالعہ سے ماحول اور ایکو سسٹم کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے جبکہ عالمی درجہ حررات میں اضافے اور ماحولیاتی تبدیلوں کو بارے میں کئی راز افشا ہو سکتے ہیں۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.