وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے تعلیمی سال 2023ء کے لئے کچی جماعت تا بارہویں جماعت کی نصابی کتابوں کی چھپوائی پبلیکیشن اور ان کی مفت تقسیم کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی۔
صوبائی حکومت آئندہ سروے مکمل ہونے تک 500.00 ملین روپے کے اضافی فنڈز کا اجرا کرے گی اور اس کے لیے مختص فنڈز 556.300 کے ساتھ صوبائی حکومت مجوزہ 1056.300 ملین روپے کا اجرا مالی سال 2022-23 میں کرے گی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.