آمد اطلاعات کے مطابق منگچر سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ، متقتول کی شناخت سعد اللہ ولد خان محمد قوم لانگو کے نام سے ۔
تفصیلات کے مطابق منگچر کے پہاڑی کے دامن ڈیم سے نعش برآمد اطلاع ملنے پر ایس ایچ او خالق آباد منگچر علی اصغر نیچاری موقع پر پہنچ کر نعش کو میڈیکل معائنہ کے لیے ہسپتال قلات منتقل کردیا ۔
قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی ، مزیدتفتیش مقامی پولیسکر رہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.