ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند نے کہا ہے پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملے کے واقعہ پر ایران نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔اگر پاکستان کے پاس ایران کی سرزمین ان کے خلاف استعمال ہونے یا ہماری سر زمین پر مسلح گروپوں کی موجودگی کے کوئی ٹھوس شواہد موجود ہیں تو دیئے جائیں ہم ان کے ٹھکانوں کو جہنم بنا دیں گے کیونکہ ہماری سر زمین پر ان گروپوں کے کوئی بھی محفوظ ٹھکانے نہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.